Mahfil E Milad at Luni Shareef | BaMouka Chahallum Fatiha Sayyed Peer e Tariqat Allama wa Moulana Alhaz Bapu Ahmad Shah Jilani Rah.Luni Shareef Kucch Gujrat
Date : 15.05.2022 Sunday
Watch full video on the given link
https://madani-vlogs.blogspot.com/2022/05/peer-saiyed-bapu-ahmad-shah-jilani-rah.html
सय्यद पीर अल्हाज बापू अहमदशाह जिलानी रह. के
चालीसवें की फ़ातिहा प्रोग्राम /महफिल ए मिलाद
बमुकाम लुनी शरीफ़ कच्छ गुजरात
15/05/2022 बरोज रविवार
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. آج خاندان جیلانیہ لونی شریف میں شہزادہ محبوب الاولیاء حضرت مولانا پیر سید احمد شاہ جیلانی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ایصال ثواب ٤٠ ویں میں شرکت کی علماء کرام و سادات کرام بالخصوص سادات جیلانیہ لونی شریف و سوجا شریف کے مقدس چہروں کی زیارت نصیب ہوئی حضرت سید احمد شاہ جیلانی نقشبندی کی سوانح حیات پر انکے صاحبزادہ نے ایک طویل گفتگو فرمائی انکے بعد حضرت مولانا علی نقشبندی صاحب بھج والوں نے شان اولیاء کرام و مشائخ جیلانیہ لونی شریف کے اہل راجستھان و کچھ گجرات پر بے شمار احسانات ذکر فرمائے. مجلس کے آخری حصے میں فاتحہ کے بعد حضور مرشد اعظم راجستھان علامہ سید غلام حسین شاہ جیلانی نقشبندی صاحب دامت برکاتہ سجادہ نشیں خانقاہ نقشبندیہ جیلانیہ سوجا شریف نے بالخصوص حضرت مولانا سید احمد شاہ جیلانی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے دعائے مغفرت و درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی اور مرحوم مولانا سید احمد شاہ جیلانی کے 4 صاحبزادگان سے تعزیت فرمائی بعدہ محبت کے طور پر سادات و علمائے کرام کے کھانہ تناول فرمایا تمام مریدین ذائرین معتقدین محبین کا شکریہ. رب قدیر حضرت مولانا سید احمد شاہ جیلانی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے قبر انور انوار و تجلیات کی برسات فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین شکریہ. فقط و السلام غلام محمد نقشبندی فیضانی سمہ سندھی دارالعلوم گلشن قادریہ چشتیہ حسین العلوم رون شریف ضلع ناگور راجستھان
تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
توﷺ ہے عینِ نور تیراﷺ سب گھرانہ نور کا
صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#madanivlogs
#jilani #qadri #peer #murshid #panjatan #ahlebait #islamicvideo
#yarasoolallah #manqabat #vlogger
For latest update please follow, subscribe ,like comment and share Madani Vlogs YouTube channel and blog . Encourage and suggest us with your valuable comments.
About Us
-----------------
Madani Vlogs provides you HD Video of Mahfil e Milad , Hamd e Bari, Naat Shareef, Manqabat , Speeches (Taqreer) of Aulmae E Deen Ahale Sunnat Wal Jamaat , Urs Mubarak , Eid Mubarak, festivals and other Islamic events , ceremonies and activities which are held in Balotra City and its surroundings
📲 Please Visit , like, share, follow and subscribe the Sites For Regular News & Video Updates👇🏻
Encourage and Suggest us with your valuable comments
Follow us on:
***************************
🔗 Website:
https://madani-vlogs.blogspot.com
🔗 Twitter:
https://twitter.com/madanivlogs
🔗 Instagram:
https://www.instagram.com/madani_vlogs/
🔗 Facebook :
https://m.facebook.com/Madani-Vlogs-106041335049548/
🔗 Youtube :
https://www.youtube.com/c/MadaniVlogs
Thanks